مرہم پذیر

( مَرْہَم پَذِیر )
{ مَر + ہَم + پَذِیر }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - دوا قبول کرنے والا، وہ( زخم) جو مرہم سے ٹھیک ہو جائے، قابل علاج۔