مرہم زنگار

( مَرْہَم زَنْگار )
{ مَر + ہَم + زَن (ن غنہ) + گار }
( فارسی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - (طب) ایک خاص قسم کا مرہم جو سبز رنگ کا ہوتا ہے۔