مروجہ ہتھیار

( مُرَوَّجَہ ہَتْھیار )
{ مُرَوْ + وَجَہ + ہَتھ + یار }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ہتھیار جن کا رواج ہو، اپنے زمانے میں رائج ہتھیار، اپنے زمانے کے آلاتِ حرب و ضرب۔