١ - وہ بازار جہاں چوری کا مال خریدا اور بیچا جائے یا وہ بازار جہاں چیز مقررہ نرخ سے زیادہ قیمت پر چوری سے فروخت کی جاتی ہیں؛ وہ جگہ جہاں غیر ملکی سامان کسٹم دیوٹی بچا کر یا غیر قانونی درآمد سے حاصل کر کے بیچا جائے۔
"چور بازار سے حاصل کیا تو شاید رتن پور کے سارے کھیتوں اور دس بیس کتابوں کی ساری آمدنیوں سے ہاتھ دھونا پڑے گا"
( ١٩٥٤ء، شاید کہ بہار آئی، ١٢٣ )