نشاط کار

( نِشاطِ کار )
{ نِشا + طے + کار }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - کام کی امنگ، کام کرنے کی خوشی، کارگزاری کا شوق۔