نشان بحری

( نِشانِ بَحْری )
{ نِشا + نے + بَح + ری }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جہاز رانوں کی رہنمائی کے لیے ساحل کے قریب بنائی ہوئی علامت یا عمارت یا مینار وغیرہ خبردار کرنے اور رہنمائی کے لیے ساحل سمندر پر روشنی کا مینار (Pharos)۔