نشان خدمت

( نِشانِ خِدْمَت )
{ نِشا + نے + خِد + مَت }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - حکومت پاکستان کی جانب سے دیا جانے والا ایک شہری اعزاز۔