نشان زد

( نِشان زَد )
{ نِشان + زَد }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ چیز، لفظ یا عبارت جس کے اوپر یا نیچے لکیر کھینچی ہوئی ہو یا کوئی علامت وغیرہ ہو (بالعموم واضح کرنے یا توجہ مبذول کرانے کے لیے۔