نشان سپاس

( نِشانِ سِپاس )
{ نِشا + نے + سِپاس }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اعتراف کمال کارکردگی کے طور پر دیا جانے والا تمغہ یا سند یا تحریر وغیرہ۔