نشان گیر

( نِشان گِیر )
{ نِشان + گِیر }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (لفظاً) سراغ لگانے والا، کھوج لگانے والا، تشخیص کرنے والا، مراد: (سائنس) (مرض کا) سراغ لگانے والا عنصر، سراغی عنصر، مصنوعی طور پر تیارکردہ ہم جا عنفر۔