نشانہ باز

( نِشانَہ باز )
{ نِشا + نَہ + باز }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نشانہ لگانے والا، قدرانداز، نشانے کی مہارت رکھنے والا، ٹھیک نشانہ لگانے والا۔