نشست گاہ

( نِشِسْت گاہ )
{ نِشِسْت + گاہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم ظرف مکاں
١ - بیٹھک، اجلاس کرنے کی جگہ یا مقام، جس چیز پر بیٹھا جائے، بیٹھنے کی جگہ۔