نشاط انگیز

( نِشاط اَنْگیز )
{ نِشاط + اَں + گیز (ی مجہول) }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نشاط کو ابھارنے والا، خوشی اور شادمانی بڑھانے والا، سرور افزا۔