آہوے چین

( آہُوے چِین )
{ آ + ہُوے + چِین }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - ملک چین کے ایک مخصوص علاقے کا ہرن جس کی ناف سے مشک نکلتا ہے، (مجازاً) معشوق۔