آہوے حرم

( آہُوے حَرَم )
{ آ + ہُوے + حَرَم }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - مکہ معظمہ کے چاروں طرف (فقہ میں مقرر کیے ہوئے) فاصلے کے اندر چرنے چگنے والا ہرن جس کا شکار حرام ہے، (مجازاً) محبوب۔