سیمنٹ

( سِیمِنْٹ )
{ سی + مِنْٹ }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک خاص قسم کا پتھر کا کیمیاوی عمل سے بنا ہوا سفوف، جو تعمیرات میں استعمال ہوتا ہے اور چونے سے زیادہ مضبوط و پائدار ہوتا ہے۔
  • Cement`