سیماب گوں

( سِیماب گُوں )
{ سی + ماب + گُوں }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - پارے کے رنگ کا، پارے کی خاصیت رکھنے والا، (کنایتہً) بے قرار، مضطرب۔