سیم زدہ

( سیم زَدَہ )
{ سیم (ی مجہول) + زَدَہ }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ناقابل کاشت زمین، وہ زمین جسے کھار نے خراب کر دیا ہو یا جس پر مستعمل پانی جمع رہتا ہو۔