سیماب ایمونیائی

( سِیمابِ ایمونیائی )
{ سی + ما + بے + ایمون (ی مجہول، و مجہول) + یا + ای }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) ایک مرہم کا نام جو پارہ اور ایمونیا سے مرکب ہوتا ہے جو جوئیں طلب کرتا ہے، طفلیہ کش۔