سیلوٹ

( سیلُوٹ )
{ سے + لُوٹ }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سلام، فوجی انداز کا سلام، پولیس یا فوج سے متعلق فرد کا سلام۔
  • Salute