سیم تھور

( سیم تھور )
{ سیم(ی مجہول) + تھور (و مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - زیرزمین سطح آب کا بلند ہو جانا اور نمکیات زدہ پانی کا نکلنا جس سے زمین ناقابلِ کاشت ہو جاتی ہے۔