سیمی کولن

( سیمی کولَن )
{ سے + می + کو (و مجہول) + لَن }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وقف ناقص جسے ایک نقطے اور واؤ سے ظاہر کرتے ہیں، نصف، وقفی نیز اس کی علامت