سیمی فائنل

( سَیمی فائِنَل )
{ سے (ی لین) + می + فا + اِنَل (کسرہ ا مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (میچ) آخری میچ سے قبل کا کھیل۔