سینتیسواں

( سَینْتِیسْواں )
{ سَین (ی لین) + تِیس + واں }
( پراکرت )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ جو بلحاظِ ترتیب چھتیس کے بعد آئے۔
  • Thirty-seventh