سینا پرونا

( سِینا پِرونا )
{ سی + نا + پِرو (و مجہول) + نا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سلائی کا کام، سینے سلانے کی چیز۔
متعلق فعل
١ - سلائی کا کام کرنا، سینا سِلانا۔