سیل بند[1]

( سِیل بَنْد[1] )
{ سِیل + بَنْد (ن غنہ) }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - سیل یا مہر لگا ہوا، (مجازاً) مستحکم، مضبوط، محفوظ، جس میں تغیر یا مداخلت نہ کی جا سکے۔