سینیارٹی

( سِینِیارِٹی )
{ سی + نِیا + رِٹی }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - عمر، تعلیم، تنخواہ یا عہدے کے لحاظ سے دوسروں پر برتری، فضیلت، بزرگی۔
  • Seniority