سینیٹ

( سینیٹ )
{ سے + نیٹ(ی مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مدیران ملک کی جماعت، جماعت فضلا، مجلس قانون ساز، ایوانِ بالا۔
  • Senate