سینیر

( سِینْیَر )
{ سِین + یَر }
( انگریزی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - افضل، اعلٰی، (بلحاظِ عمر، تعلیم، مدت ملازمت، تنخواہ یا عہدہ۔
  • Senior