سیل بلا

( سَیلِ بَلا )
{ سَے (ی لین) + لے + بَلا }
( عربی )

تفصیلات


اسم مجرد
١ - مصیبت کا ریلا، مراد: سخت مصیبت، بہت بڑی مصیبت۔