سینما گھر

( سَینْما گَھر )
{ سَین (ی لین) + ما + گَھر }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ عمارت یا ہال جس میں فلموں کی نمائش ہوتی ہے۔