سیہ نامہ

( سِیَہ نامَہ )
{ سِیَہ + نا + مَہ }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - گنہگار آدمی کا اعمال نامہ، فاسق و فاجر کی فرد اعمال۔