سیہ کاسہ

( سِیَہ کاسَہ )
{ سِیَہ + کا + سَہ }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (کنایتہً) آسمان جسے شعرا، کج رفتار اور بخیل اور بے فیض گردانتے ہیں۔