خانۂ ارژنگ

( خانَۂِ اَرْژَنْگ )
{ خا + نَہ + اے + اَر + ژَنْگ (ن غنہ) }
( فارسی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - قدیم چین کا ایک مشہور مصور مانی، ایک مشہور مصور کا نگارخانہ۔