خانہ شماری

( خانَہ شُماری )
{ خا + نَہ + شُما + ری }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - گھروں کی نیز ان میں رہنے والوں کی تعداد معلوم کرنا، مردم شماری۔