خانہ عنکبوت

( خانَہ عَنْکَبُوت )
{ خا + نَہ + عَن + کَبُوت }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مکڑی کا جالا۔