خدا کی مرضی

( خُدا کی مَرْضی )
{ خُدا + کی + مَر + ضی }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - اللہ کا حکم (کسی کے مرنے پر یا کام بگڑنے یا صدمہ پہنچنے پر کہتے ہیں) اللہ کو یہی منظور تھا، مشیت ایزدی، مصلحت خداوندی۔