خاندان شراکتی

( خانْدانِ شِراکِتی )
{ خان + دا + نے + شِرا + کِتی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - خاندان مشترکہ، ایسا ملا جلا یکجا خاندان جس میں جائیداد کے کئی وارث ہوں۔