خاندان مشترک

( خانْدانِ مُشْتَرَک )
{ خان + دا + نے + مُش + تَرَک }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قانون) ایسا ملا جلا یکجا خاندان جس میں جائیداد کے کئی وارث ہوں۔