خاموش کلی

( خاموش کَلی )
{ خا + موش (و مجہول) + کَلی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (سائنس) مصنوعی نباتاتی طریقوں سے پودوں کی نسل کشی جس میں نیا پودا ٹہنی اور کلیاں خودبخود نکلتا ہے۔