فعل ضامن

( فِعْل ضامِن )
{ فِعْل + ضا + مِن }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - کسی کے نیک چال چلن کی ضمانت دینے والا۔