فعل مجہول

( فِعْلِ مَجْہُول )
{ فِع + لے + مَج + ہُول }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قواعد) وہ فعل جس کا فاعل معلوم ہو اور مفعول اس کا قائم مقام ہو، جیسے زید مارا گیا۔