فعل معکوس

( فِعْلِ مَعْکُوس )
{ فِع + لے + مَع + کُوس }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - رجعی فعل (جس کا اثر یا نتیجہ اُلٹ کر فاعل پر واقع ہو)، (عضویات) اضطراری یا غیرشعوری فعل۔