ففتھ کالم

( فِفْتھ کالَم )
{ فِفْتھ + کا + لَم }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ملک کے اندر دشمن کی حمایت کرنے والا گروہ، وطن کا غدار گروہ جو دشمن کے لیے جاسوسی وغیرہ کا کام کرے۔