فقر الدم

( فَقْرُ الدَّم )
{ فَق + رُد (ال غیر ملفوظ) + دَم }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) خون کی کمی، خون کا کم ہو جانا یا پتلا و جانا۔ (Anaemia)