فقرہ باز

( فِقْرَہ باز )
{ فِق + رَہ + باز }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - باتوں باتوں میں عیاری کر جانا، جملے بازی سے کام لینے والا، فقروں کے ذریعے کام دکھا جانے والا۔