فقیر دوست

( فَقِیر دوسْت )
{ فَقِیر + دوسْت (و مجہول) }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - فقیر کو دوست رکھنے والا، فقیروں سے میل جول رکھنے والا، درویشوں کو ماننے اور ان سے ربط ضبط رکھنے والا۔