فقیر کی جھولی

( فَقِیر کی جھولی )
{ فَقِیر + کی + جھو (و مجہول) + لی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ تھیلی جس میں فقیر مانگ مانگ کر ٹکڑے رکھتا ہے، بغلی۔