فقیر کی صدا

( فَقِیر کی صَدا )
{ فَقِیر + کی + صَدا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ آواز جو بھکاری فقیر اکثر دیا کرتے ہیں، فقیر کے پکار کر مانگنے کی آواز۔