فقیر منش

( فَقِیر مَنِش )
{ فَقِیر + مَنِش }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - درویشانہ طبیعت رکھنے والا، جس کے مزاج میں سادگی اور انکساری ہو۔